❮
❯
حدیث نمبر: 4531
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " لَمَّا لَقِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النُّقَبَاءَ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ لَهُمْ: تُئْوُونِي، تَمْنَعُونِي. قَالُوا: فَمَا لَنَا؟ قَالَ: الْجَنَّةُ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ مُطَوَّلًا جِدًّا، وَسَيَأْتِي مُطَوَّلًا فِي أَوَاخِرِ كِتَابِ الْمَنَاقِبِ فِي بَابِ فَضْلِ أَهْلِ يَثْرِبَ.
ترجمہ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ انصار کے نقباء (نمائندوں) سے ملے تو آپ ﷺ نے ان سے فرمایا: ”کیا تم مجھے پناہ دو گے اور میری حفاظت (دفاع) کرو گے؟“ انہوں نے عرض کیا: (اگر ہم ایسا کریں تو) ہمیں اس کے بدلے میں کیا ملے گا؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جنت۔“ اسے امام ابویعلیٰ موصلی نے بھی ابوبکر بن ابی شیبہ کے طریق سے روایت کیا ہے۔ میں کہتا ہوں: اسے محمد بن ابی عمر اور احمد بن حنبل نے بہت طویل روایت کیا ہے، اور یہ کتاب المناقب کے آخر میں اہلِ یثرب کی فضیلت کے باب میں تفصیل سے آئے گی۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم / حدیث: 4531
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، إسناده حسن
تخریج حدیث «معاوية بن هشام: صدوق له أوهام (التقريب، من الحفظ)، وبقيته ثقات: الثوري وداود بن أبي هند والشعبي.»