إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب ما جاء في قسم الفيء والغنيمة والعطاء والنهي عن بيع السهام باب: فے، غنیمت اور عطیات کی تقسیم اور حصوں کی بیع کی ممانعت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4490
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا الْمُقْرِئُ ، ثَنَا الْمَسْعُودِيُّ، عَنِ الْقَاسِمِ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ لَقَدْ قَسَّمَ اللَّهُ هَذَا الْفِيءَ عَلَى لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ فَتْحِ فَارِسَ وَالرُّومِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم «لَا إِلَهَ غَيْرُهُ» ”جس کے سوا کوئی معبود نہیں“، یقیناً اللہ تعالیٰ نے اس مالِ فئے کی تقسیم کا فیصلہ محمد ﷺ کی زبانِ مبارک کے ذریعے فارس اور روم کی فتوحات سے پہلے ہی فرما دیا تھا۔“