إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجهاد— جہاد کا بیان۔
باب ما جاء في السلب باب: سَلَب (مقتول کے سامان) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4463
قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، أَبَنَا ابْنُ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَكْرٍ كَانَا يُخَمِّسَانِ السَّلَبَ .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ الْوَاقِدِيِّ. ترجمہ
محمد بن ابراہیم بن الحارث رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ اور سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مقتول کے سامان (سلب) میں سے پانچواں حصہ (خمس) نکالا کرتے تھے“، یہ اسناد محمد بن عمر الواقدی کے ضعف کی بنا پر ضعیف ہے۔