إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب المياه باب: پانیوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 422
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْمَاءُ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ "
قُلْتُ: رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى .. فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“
میں کہتا ہوں کہ اسے امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے کہ ہمیں امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے حدیث بیان کی، پھر انہوں نے مکمل حدیث ذکر کی ہے۔