إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب المياه باب: پانیوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 421
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ "أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَتَوَضَّأَ بِالْمَاءِ الَّذِي تَرُوثُ فِيهِ الدَّوَابُّ وَتَبُولُ " .ترجمہ
الحسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”وہ ایسے پانی سے وضو کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتے تھے جس میں چوپائے لید اور پیشاب کر دیتے ہوں۔“