إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمارة— امارت (حکومت) کا بیان۔
باب ما جاء في الأمراء والأمناء والعرفاء وغيرهم باب: امراء، امناء، عرفاء (نقیبوں) وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4208
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا الْمُقْرِئُ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ، ثَنَا مَعْرُوفُ بْنُ سُوَيْدٍ الْجُذَامِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ صُبْحٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو - رِوَايَةً لَهُ - قَالَ: إِيَّاكُمْ وَالْعِرَافَةَ، فَإِنَّ أَوَّلَهَا مَلَامَةٌ، وَأَوْسَطَهَا نَدَامَةٌ، وَإِنَّ آخِرَهَا عَذَابٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ. هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ ضَعِيفٌ؛ لِجَهَالَةِ التَّابِعِيِّ.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم لوگ عریف بننے (لوگوں کے معاملات کی ذمہ داری اور سربراہی سنبھالنے) سے بچو، کیونکہ اس کا آغاز ملامت ہے، اس کا درمیانی حصہ ندامت ہے اور اس کا انجام قیامت کے دن عذاب ہے۔“ یہ سند موقوف اور ضعیف ہے کیونکہ اس میں موجود ایک تابعی کی شخصیت مجہول (نا معلوم) ہے۔