إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمارة— امارت (حکومت) کا بیان۔
باب ما جاء في الأمراء والأمناء والعرفاء وغيرهم باب: امراء، امناء، عرفاء (نقیبوں) وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4206
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا مُعْتَمِرٌ، سَمِعْتُ شَبِيبًا، قَالَ: حَدَّثَنِي مُقَاتِلُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا تَكُنْ عَرِّيفًا وَلَا شُرْطِيًّا .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِجَهَالَةِ بَعْضِ رُوَاتِهِ.ترجمہ
(قبیلہ) بنو تمیم کا ایک شخص اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم نہ تو (لوگوں کے انتظامی) نگران بننا اور نہ ہی پولیس اہلکار۔“ یہ سند اپنے بعض راویوں کے مجہول ہونے کی وجہ سے ضعیف ہے۔