❮
❯
حدیث نمبر: 4188
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنْ شَقِيقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: إِنَّكُمْ قَدِ ابْتُلِيتُمْ بِذَا السُّلْطَانِ، وَابْتُلِيَ بِكُمْ، فَإِنْ عَدَلَ كَانَ لَهُ الْأَجْرُ وَكَانَ عَلَيْكُمُ الشُّكْرُ، وَإِنْ هُوَ جَارَ كَانَ عَلَيْهِ الْوِزْرُ وَعَلَيْكُمُ الصَّبْرُ .
مَوْقُوفٌ وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
ترجمہ

سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تمہیں اس حکمران کے ذریعے آزمائش میں ڈالا گیا ہے اور اسے تمہارے ذریعے آزمایا گیا ہے، چنانچہ اگر وہ عدل و انصاف سے کام لے تو اسے اس کا اجر ملے گا اور تم پر شکر گزاری لازم ہوگی، اور اگر وہ ظلم و جور کرے تو اس پر اس کا وبال ہوگا اور تم پر صبر کرنا لازم ہوگا۔“ یہ روایت موقوف ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الإمارة / حدیث: 4188
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «رواته ثقات»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 8997، 8998، وأخرجه الأموال لابن زنجويه برقم: 32»