إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب المياه باب: پانیوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 417
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عِيسَى ، ثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: "إِنَّ الْمَاءَ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ إِلَّا مَا غَلَبَ رِيحَهُ أَوْ طَعْمَهُ " .ترجمہ
راشد بن سعد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی سوائے اس (نجاست) کے جو اس کی بو یا اس کے ذائقے پر غالب آ جائے۔“