إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب ما جاء في الخضاب بالحناء والكتم باب: مہندی اور کتم سے خضاب لگانے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4117
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ قَالَ: "رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَخْضِبُ بِالْحِنَّاءِ".ترجمہ
اسماعیل بن ابی خالد بیان کرتے ہیں کہ ”میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مہندی کا خضاب لگایا کرتے تھے۔“