إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزينة— زینت کا بیان۔
باب ما جاء في الخضاب بالحناء والكتم باب: مہندی اور کتم سے خضاب لگانے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4116
قَالَ: وَثَنَا الْمُقْرِئُ ، ثَنَا حَيَوَةُ ، أَخْبَرَنِي الْوَلِيدُ أَبُو عُثْمَانَ [عَنْ] أَبِي مَالِكٍ "أَنَّهُ رَأَى شَعْرَ رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَصْبُوغًا بِالْحِنَّاءِ وَلَيْسَ بِشَدِيدِ الْحُمْرَةِ، قَالَ: وَكُنَّا نَغْسِلُهُ بِالْمَاءِ".ترجمہ
ابو مالک سے روایت ہے کہ ”انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے سرِ مبارک کے بالوں کو مہندی سے رنگا ہوا دیکھا جو کہ بہت زیادہ گہرے سرخ نہیں تھے، نیز انہوں نے بیان کیا کہ ہم ان بالوں کو پانی سے دھویا کرتے تھے“۔