❮
❯
حدیث نمبر: 4069
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُفْرَشَ عَلَى بَابِ الْبُيُوتِ، وَقَالَ: نَكِّبُوهُ عَنِ الْبَابِ شَيْئًا".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ; لِضَعْفِ مُوسَى بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ.
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے گھروں کے عین دروازوں پر بچھونا بچھانے سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا: «نَكِّبُوهُ عَنِ الْبَابِ شَيْئًا» ”اسے دروازے کی سیدھ سے ذرا ایک طرف ہٹا دیا کرو“۔“
یہ سند موسیٰ بن محمد بن ابراہیم التیمی کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب اللباس / حدیث: 4069
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف; لضعف موسى بن محمد بن إبراهيم التيمي»