إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب اللباس— لباس کا بیان۔
باب النهي أن يفرش على باب البيوت شيئا باب: گھروں کے دروازے پر کوئی چیز بچھانے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 4068
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ بَعْضِ آلِ أُمِّ سَلَمَةَ [قَالَ]: "كَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ مَا يُوضَعُ الْإِنْسَانُ فِي قَبْرِهِ وَكَانَ الْمَسْجِدُ عِنْدَ رَأْسِهِ".ترجمہ
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے بعض اہل خانہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ کا بسترِ مبارک (سمت کے اعتبار سے) اسی انداز میں بچھایا جاتا تھا جس طرح انسان کو اس کی قبر میں رکھا جاتا ہے اور مسجد آپ ﷺ کے سرہانے کی جانب واقع تھی۔“