إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأشربة— مشروبات کا بیان۔
باب النهي عن نبيذ الجر باب: مٹکے کی نبیذ کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 3763
قَالَ أَبُو يَعْلَى : وَثَنَا مُجَاهِدٌ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ صَدَقَةَ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ أَنَّهُ "أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَبِيذِ جَرٍّ فَقَالَ لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ ". هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں مٹی کے گھڑے (مرتبان) میں تیار کردہ نبیذ لے کر حاضر ہوئے تو آپ ﷺ نے اس کے متعلق بھی ویسا ہی ارشاد فرمایا۔“ اس روایت کی سند ضعیف ہے۔