إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب ما جاء في أكل لحوم الحمر الأهلية وغيرها باب: پالتو گدھوں وغیرہ کا گوشت کھانے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3656
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ وَسَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ "أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ لَحْمِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ".
قَالَ: وَثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ... فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
وَسَيَأْتِي أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا النَّوْعِ فِي كِتَابِ الصَّيْدِ - إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے گھریلو گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔“ امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ نے ایک دوسری سند سے بھی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی ہے، اور اس نوعیت کی مزید احادیث ان شاء اللہ تعالیٰ کتاب الصید (شکار کے بیان) میں آئیں گی۔