إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب ما جاء في أكل الجبن وقطعه بالسكين باب: پنیر کھانے اور اسے چھری سے کاٹنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3637
مُسَدَّدٌ: وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ "أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِأَكْلِ الْجُبْنِ ".ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ پنیر تناول کرنے میں کوئی حرج یا مضائقہ محسوس نہیں کرتے تھے۔“