إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأطعمة— کھانوں کا بیان۔
باب ما جاء في أكل الجبن وقطعه بالسكين باب: پنیر کھانے اور اسے چھری سے کاٹنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3638
قَالَ: وَثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ عَطَاءٍ وَ (ابْنِ عِيَاضٍ) أَنَّهُمَا قَالَا: "لَا بَأْسَ بِجُبْنِ الْمَجُوسِ ".ترجمہ
عطاء اور ابن عیاض رحمہما اللہ سے مروی ہے کہ ان دونوں بزرگوں نے ارشاد فرمایا: ”مجوسیوں کے تیار کردہ پنیر کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے۔“