إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب اتخاذ السراري وما جاء في نكاح أمهات الأولاد باب: لونڈیاں (سراری) رکھنے، اور امہات الاولاد سے نکاح کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3127
قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ: ثَنَا بِشْرٌ ، ثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَاشِمِيُّ، حَدَّثَنِي ابْنُ عَمٍّ لِي مِنْ بَنِي هَاشِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " عَلَيْكُمْ بِالسَّرَارِيِّ؛ فَإِنَّهُنَّ مُبَارَكَاتُ الْأَرْحَامِ ".ترجمہ
زبیر بن سعید ہاشمی کے بنو ہاشم سے تعلق رکھنے والے ایک چچا زاد سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم لونڈیاں اختیار کیا کرو، کیونکہ وہ بابرکت رحموں والی ہوتی ہیں۔“