إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب النكاح— نکاح کا بیان۔
باب تزويج الأبكار وما جاء في الإقامة عندهن باب: کنواری عورتوں سے نکاح، اور (شبِ زفاف کے بعد) ان کے پاس قیام کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 3126
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْبِكْرَ فَلْيُقِمْ عِنْدَهَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ " هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جب کوئی مرد کسی کنواری خاتون سے نکاح کرے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے پاس تین دن تک قیام کرے۔“ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔