إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب سماع الحديث وتبليغه بأدب والتطيب له باب: حدیث کو ادب کے ساتھ سننے اور آگے پہنچانے، اور اس کے لیے خوشبو لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 306
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثَنَا حُسَيْنُ الْمُعَلِّمُ قَالَ: " كَانَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ يَتَحَدَّثُ فَيَضْحَكُ، فَإِذَا جَاءَ الْحَدِيثُ خَشَعَ " .ترجمہ
حسین المعلم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”محمد بن سیرین رحمہ اللہ (عام مجلس میں) گفتگو فرماتے اور ہنستے مسکراتے تھے، لیکن جب حدیثِ رسول ﷺ کا تذکرہ چھڑتا تو ان پر خشیت و عاجزی کی کیفیت طاری ہو جاتی تھی۔“