إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب العلم— علم کا بیان۔
باب سماع الحديث وتبليغه بأدب والتطيب له باب: حدیث کو ادب کے ساتھ سننے اور آگے پہنچانے، اور اس کے لیے خوشبو لگانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 307
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا (الْمُقَدَّمِيُّ عَبْدُ اللَّهِ ) ثَنَا جَعْفَرٌ ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: " كُنْتُ إِذَا أَتَيْتُ أَنَسًا دَعَا بِطِيبٍ فَمَسَحَ بِيَدَيْهِ وَعَارِضَيْهِ " .ترجمہ
ثابت رحمہ اللہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”میں جب بھی ان کی خدمت میں حاضر ہوتا، تو وہ خوشبو طلب فرماتے اور اسے اپنے دونوں ہاتھوں اور رخساروں پر مل لیتے۔“