❮
❯
حدیث نمبر: 2946
قَالَ: وَثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا مُعَلًّى ، ثَنَا رِشْدِينُ ، أَنَّ زَبَّانَ - هُوَ ابْنُ فَائِدٍ - حَدَّثَهُمْ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ بَنَى بُنْيَانًا فِي غَيْرِ ظُلْمٍ وَلَا اعْتِدَاءٍ، وَمَنْ غَرَسَ غَرْسًا فِي غَيْرِ ظُلْمٍ وَلَا اعْتِدَاءٍ، كَانَ لَهُ أَجْرٌ جَارٍ مَا انْتَفَعَ بِهِ أَحَدٌ مِنْ خَلْقِ الرَّحْمَنِ عَزَّ وَجَلَّ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ.
ترجمہ

سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کسی پر ظلم اور زیادتی کیے بغیر کوئی عمارت تعمیر کی، یا جس نے کسی پر ظلم و تعدی کے بغیر کوئی پودا لگایا، تو اسے اس وقت تک مسلسل اجر ملتا رہے گا جب تک اللہ رحمٰن کی مخلوق میں سے کوئی بھی اس سے نفع حاصل کرتا رہے گا۔“ اس حدیث کی سند زبان بن فائد کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المزارعة / حدیث: 2946
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف زبان بن فائد»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15189، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4134، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 955»