إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب لا تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها باب: پھل اس وقت تک نہ بیچا جائے جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے۔
حدیث نمبر: 2832
وَبِهِ عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: "نُهِيَ عَنْ بَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّى تُطْعَمَ".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”پھلوں کی خرید و فروخت سے اس وقت تک منع کیا گیا ہے جب تک کہ وہ پک کر کھانے کے لائق نہ ہو جائیں۔“