إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب لا تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها باب: پھل اس وقت تک نہ بیچا جائے جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے۔
حدیث نمبر: 2833
قَالَ: وَثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ "أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ كَانَ يَبِيعُ مِنْ غُلَامِهِ الثَّمَرَةَ قَبْلَ أَنْ تُطْعَمَ، وَكَانَ لَا يَرَى بَيْنَهُ وَبَيْنَ عَبْدِهِ رِبًا".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”وہ اپنے غلام کو پھل پختہ ہو کر کھانے کے قابل ہونے سے قبل ہی فروخت کر دیا کرتے تھے، اور وہ اپنے اور اپنے غلام کے مابین لین دین میں سود کا کوئی شائبہ خیال نہیں کرتے تھے۔“