إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب لا تباع الثمرة حتى يبدو صلاحها باب: پھل اس وقت تک نہ بیچا جائے جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے۔
حدیث نمبر: 2831
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: "لَا تُبَاعُ الثَّمَرَةُ حَتَّى يَبْدُوَ صَلَاحُهَا، وَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَقُولُ: حَتَّى تُطْعَمَ".ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”پھل کی فروخت اس وقت تک نہ کی جائے جب تک اس کا سنورنا (پک کر تیار ہونا اور آفت سے محفوظ ہونا) ظاہر نہ ہو جائے“، اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما یہ فرمایا کرتے تھے: ”یہاں تک کہ وہ کھانے کے لائق ہو جائے“۔