❮
❯
حدیث نمبر: 2801
قَالَ إِسْحَاقُ: وَثَنَا جَرِيرٌ، حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ "سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ قَبْلَ مَوْتِهِ بِثَلَاثٍ يَقُولُ: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ مِنَ الصَّرْفِ".
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ عبداللہ بن ابی ملیکہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ان کی وفات سے تین روز قبل یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”میں «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» ”اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور اسی کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں“ کرنسی کے تبادلے (صرف) کے مسئلے (میں اپنے سابقہ موقف) سے۔“

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب البيوع / حدیث: 2801
درجۂ حدیث محدثین: سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده حسن
تخریج حدیث «سالم بن أبي حفصة: صدوق في الحديث إلا أنه شيعي غال (التقريب، من الحفظ)؛ جرير وابن أبي مليكة ثقتان.»