❮
❯
حدیث نمبر: 275
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ (فُضَيْلٍ )، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثَنَا مَنْ كَانَ يُقْرِئُنَا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "أَنَّهُمْ كَانُوا يَقْرَءُونَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ آيَاتٍ، فَلَا يَأْخُذُونَ فِي الْعَشْرَةِ الْأُخْرَى حَتَّى يَعْمَلُوا بِمَا فِي هَذَا مِنَ الْعَمَلِ وَالْعِلْمِ، قَالَ: فَعَلَّمَنَا الْعَمَلَ وَالْعِلْمَ " .
ترجمہ

ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے ان صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے حدیث بیان کی جو ہمیں قرآنِ کریم پڑھایا کرتے تھے کہ ”وہ رسول اللہ ﷺ سے دس آیات پڑھا کرتے تھے، اور جب تک ان دس آیات میں موجود علم کو سیکھ نہ لیتے اور ان کے مطابق عمل نہ کر لیتے، تب تک اگلی دس آیات کی طرف آگے نہیں بڑھتے تھے۔ انہوں نے فرمایا: پس ہم نے علم اور عمل دونوں ایک ساتھ سیکھے۔“

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب العلم / حدیث: 275
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن لغيره؛ لتعدد طرق الأثر