إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب في الحكرة والاحتكار باب: ذخیرہ اندوزی (احتکار) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2742
قَالَ: وَثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ مُسْلِمٍ (الْخَبَّاطِ) قَالَ: "كُنْتُ أَشْتَرِي الْخَبَطَ وَالنَّوَى لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ فَيَحْتَكِرُهُ".ترجمہ
مسلم الخباط رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ ”میں امام سعید بن المسیب رحمہ اللہ کے لیے (درختوں کے) پتے اور کھجوروں کی گٹھلیاں خریدا کرتا تھا، پھر وہ انہیں (تجارت یا ضرورت کی غرض سے) ذخیرہ کر لیا کرتے تھے۔“