إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب البيوع— خرید و فروخت کا بیان۔
باب في الحكرة والاحتكار باب: ذخیرہ اندوزی (احتکار) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2741
قَالَ: وَأَبَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: "كَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ يَحْتَكِرُ الزَّيْتَ".ترجمہ
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”امام سعید بن مسیب رحمہ اللہ زیتون کے تیل کی ذخیرہ اندوزی (تجارت کی غرض سے جمع) کیا کرتے تھے۔“