إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحج— حج کا بیان۔
باب في النزول بوادي نمرة والوقوف بعرفة ومزدلفة وما يفعله من فاته الحج باب: وادیٔ نمرہ میں اترنے، عرفہ اور مزدلفہ میں وقوف، اور جس کا حج فوت ہو جائے وہ کیا کرے، اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 2577
وَعَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "عَرَفَةُ يَوْمَ يُعَرِّفُ النَّاسُ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ. ترجمہ
عبدالعزیز بن خالد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”عرفہ کا دن وہی ہے جس دن تمام لوگ (مل کر) میدانِ عرفات میں وقوف کرتے ہیں“، اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے روایت کیا ہے۔