إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الحج— حج کا بیان۔
باب رفع الأيدي عند رؤية البيت وغيره وما جاء في تقبيل الحجر الأسود والمسح عليه باب: بیت اللہ وغیرہ کو دیکھتے وقت ہاتھ اٹھانے کا بیان، اور حجرِ اسود کو بوسہ دینے اور اس پر ہاتھ پھیرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ الْقُرَشِيِّ - مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ - قَالَ: "رَأَيْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبَّادِ بْنِ جَعْفَرٍ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ، ثُمَّ قَالَ: رَأَيْتُ خَالِي ابْنَ عَبَّاسٍ قَبَّلَهُ وَسَجَدَ عَلَيْهِ. وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَسَجَدَ عَلَيْهِ قَالَ عُمَرُ: لَوْ لَمْ أَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَهُ مَا قَبَّلْتُهُ".
رَوَاهُ الطَّيَالِسِيُّ وَمِنْ طَرِيقِهِ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْحَاكِمُ وَالْبَيْهَقِيُّ .
وَرَوَاهُ إِسْحَاقُ بِلَفْظِ: "كَانَ عُمَرُ يُقَبِّلُ الْحَجَرَ ثُمَّ يَسْجُدُ عَلَيْهِ، ثُمَّ يُقَبِّلُهُ ثُمَّ يَسْجُدُ عَلَيْهِ - ثَلَاثَ مَرَّاتٍ".سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا اور فرمایا کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور اس پر سجدہ کیا اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ”اگر میں نے رسول اللہ ﷺ کو اسے بوسہ دیتے ہوئے نہ دیکھا ہوتا تو میں اسے بوسہ نہ دیتا۔“ اس حدیث کو امام طیالسی نے روایت کیا اور انہی کی سند سے اسے امام ابو یعلی، حاکم اور بیہقی نے بھی روایت کیا ہے، جبکہ امام اسحاق کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ حجر اسود کو بوسہ دیتے پھر اس پر سجدہ کرتے، پھر دوبارہ بوسہ دیتے پھر سجدہ کرتے، اسی طرح آپ نے تین مرتبہ کیا۔“