إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصوم— روزے کا بیان۔
باب في صيام الدهر باب: صیامِ دہر (ہمیشہ روزہ رکھنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2345
وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: "مَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ صَائِمًا إِلَّا شَهْرَ رَمَضَانَ وَيَوْمَيْنِ". رَوَاهُ إِسْحَاقُ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ.ترجمہ
ابوعبیدہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو سوائے ماہِ رمضان اور (مزید) دو دنوں کے کبھی روزہ رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔“ اسے امام اسحاق بن راہویہ نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔