إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصوم— روزے کا بیان۔
باب ترهيب الصائم من الغيبة والفحش والكذب ونحو ذلك باب: روزے دار کو غیبت، فحش گوئی، جھوٹ اور اس جیسے امور سے ڈرانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2307
وَعَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ "أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ إِذَا صَامَ جَلَسَ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ: نُعِفُّ صِيَامَنَا".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا.ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جب روزہ رکھتے تو مسجد میں تشریف فرما ہو جاتے اور فرماتے: ”ہم اپنے روزے کو (لغو باتوں سے) پاکیزہ رکھتے ہیں۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے۔