إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الصوم— روزے کا بیان۔
باب جواز السواك والكحل للصائم وما جاء فيمن قال صمت كما أفطرت باب: روزے دار کے لیے مسواک اور سرمے کے جواز کا بیان، اور «صُمْتُ كما أفطرتُ» کہنے والے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 2299
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْتَحِلُ وَهُوَ صَائِمٌ ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى .ترجمہ
سیدنا ابو رافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ روزے کی حالت میں آنکھوں میں سرمہ لگایا کرتے تھے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے۔