إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القدر— تقدیر کا بیان۔
باب إثبات القدر والإيمان به والنهي عن الكلام فيه وغير ذلك باب: تقدیر کے اثبات، اس پر ایمان، اس میں بحث کرنے کی ممانعت وغیرہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 203
قَالَ: وَثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " مَا غَلَا أَحَدٌ فِي الْقَدَرِ إِلَّا خَرَجَ مِنَ الْإِيمَانِ " .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تقدیر کے معاملے میں جس کسی نے بھی غلو (انتہاپسندی) سے کام لیا، وہ ایمان سے خارج ہو گیا۔“