إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجنائز— جنازوں کا بیان۔
باب في البكاء على الميت باب: میت پر رونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1983
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ الْمَيِّتَ لَيُعَذَّبُ بِبُكَاءِ الْحَيِّ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ. ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک میت کو زندوں کے (نوحہ و ماتم کے ساتھ) رونے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلی الموصلی نے روایت کیا ہے۔