إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الجمعة— جمعہ کا بیان۔
باب فيمن جمع ومن لم يجمع والضرير إذا لم يجد قائدا والأمر بالحضور للجمعة والرواح إليها وفي كم تؤتى الجمعة والزجر عن التخلف عنها من غير عذر باب: جمعہ پڑھنے والے اور نہ پڑھنے والے، نابینا جب کوئی رہنما نہ پائے، جمعہ میں حاضری اور اس کی طرف جانے کا حکم، کتنی مسافت سے جمعہ کے لیے آیا جائے، اور بلا عذر جمعہ سے پیچھے رہنے پر وعید کا بیان۔
حدیث نمبر: 1496
وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: "الضَّرِيرُ إِذَا لَمْ يَجِدْ قَائِدًا فَلَا جُمُعَةَ عَلَيْهِ ) .
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .ترجمہ
حسن بصری رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نابینا شخص جب (مسجد تک لے جانے کے لیے) کوئی راہنما نہ پائے تو اس پر جمعہ کی نماز کی ادائیگی واجب نہیں ہے“۔ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔