إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب فيمن سمى العشاء عتمة وما جاء في النوم قبلها والحديث بعدها باب: عشاء کو «عتمہ» کہنے والے کا بیان، اور عشاء سے پہلے سونے اور اس کے بعد باتیں کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1289
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، أَبَنَا عُمَرُ بْنُ وَاصِلٍ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ نَامَ قَبْلَ الْعِشَاءِ فَلَا نَامَ " .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص عشاء کی نماز سے پہلے سو جائے، تو «فَلَا نَامَ» ”اللہ کرے کہ وہ (پھر آرام سے) نہ سو سکے“۔“