إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب افتتاح الصلاة— نماز شروع کرنے کا بیان۔
باب في صلاة الجماعة باب: نماز باجماعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1193
ترجمہ
باب: کمان اور ترکش وغیرہ (ساتھ لیے ہوئے) نماز پڑھنے کا بیان۔ (اس باب کی احادیث) کتاب افتتاح الصلاۃ میں آئیں گی۔
قَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "لَا يُحَافِظُ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً الْمُنَافِقُ عَلَى عِشَاءِ الْآخِرَةِ - يَعْنِي فِي جَمَاعَةٍ .
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”منافق چالیس راتوں تک عشاء کی نماز (یعنی باجماعت) کی پابندی نہیں کرتا۔“ یہ اسناد محمد بن ابی حمید کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔