إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القبلة وفيه ستر العورة وما يصلى فيه— قبلہ کا بیان، اور اس میں ستر ڈھانپنے اور جن (کپڑوں/جگہوں) میں نماز پڑھی جائے ان کا ذکر۔
باب الصلاة في الثوب الواحد باب: ایک کپڑے میں نماز کا بیان۔
حدیث نمبر: 1157
قَالَ: وَثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، أَبَنَا بُرْدُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُ فِيهِ .
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ بُرْدٍ . . . فَذَكَرَهُ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ اس کپڑے میں نماز ادا فرما لیتے تھے جس میں آپ ﷺ نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مباشرت فرمائی ہوتی تھی۔“ اسے امام ابو بکر بن ابی شیبہ نے ابن علیہ کے واسطے سے برد سے نقل کرتے ہوئے اسی مفہوم کے ساتھ روایت کیا ہے۔