باب: نکاح کی ترغیب دلانے اور قدرت رکھنے کے باوجود اس کو چھوڑنے کی کراہت کا بیان
حدیث 6828–6835
باب: خصی ہونے اور دنیا سے علیحدگی اختیار کرنے سے ممانعت کا بیان
حدیث 6836–6843
باب: اس عورت کے اوصاف کا بیان، جس سے نکاح کرنا مستحب ہے
حدیث 6844–6853
باب: دو شیزائوں سے نکاح کرنے کی کوشش کی جائے
حدیث 6854–6856
باب: دین اور پسندیدہ اخلاق والی خاتون سے شادی کرنے کی رغبت کا بیان، اگرچہ وہ فقیریا بدصورت ہو
حدیث 6857–6860
باب: بچوں کی پرورش کی خاطر دوسرا نکاح نہ کرنے والی خاتون کی فضیلت اور قریشی عورتوں کی فضیلت کا بیان
حدیث 6861–6864
باب: منگنی پہ منگنی کا پیغام دینے سے ممانعت اور عدت میں اشارے کنائے سے منگی کی بات کرنے کا بیان
حدیث 6865–6870
باب: منگیتر کو دیکھنے کے جواز کا بیان
حدیث 6871–6876
باب: ولی کے بغیر نکاح کے منعقد نہ ہونے اور غلام کا آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرنے کا بیان
حدیث 6877–6882
باب: کنواری کو نکاح پر مجبور کرنے اور بیوہ سے مشورہ طلب کرنے کا بیان
حدیث 6883–6892
باب: نکاح میں یتیم بچی کو مجبور نہ کرنے اور اس کی اجازت اور رضامندی سے اس کی شادی کرنے کا بیان
حدیث 6893–6895
باب: عورتوں سے ان کی بیٹیوں کے بارے میں مشورہ کرنے کا بیان
حدیث 6896–6897
باب: باپ کا اپنی بیوہیا بالغ کنواری بچی کا اس کی رضامندی کے بغیر شادی کر دینے کا بیان
حدیث 6898–6901
باب: بیٹے کا اپنی ماں کا کسی سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث 6902–6902
باب: نکاح میں کفو (برابری) کے مسئلے کا بیان
حدیث 6903–6907
باب: نکاح کے خطبہ کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 6908–6914
باب: نکاح کی شرائط اور ممنوعہ شرطوں کا بیان
حدیث 6915–6918
باب: مہر کے ابواب
حدیث 6919–6919
باب: مہر کی قلیل اور کثیر مقدار پر شادی کرنے کے جواز اور معتدل چیز کے مستحب ہونے کا بیان
حدیث 6919–6928
باب: آزادی کو اور قرآن مجید کے بعض حصے کی تعلیم کو مہر بنانے کا بیان
حدیث 6929–6931
باب: اس شخص کا بیان جس نے مہر کے تقرر کے بغیر شادی کر لی اور پھر حق زوجیت ادا کرنے سے پہلے فوت ہو گیا
حدیث 6932–6935
باب: جماع سے پہلے مہر کی کچھ ادائیگی کردینے اور اس کو چھوڑ دینے کا بیان اور اس شخص کی وعید کا بیان کہ جس نے بظاہر مہر کا تعین تو کیا، لیکن اس کا ارادہ ادائیگی کا نہ تھا
حدیث 6936–6937
باب: خاوند کا بیوی اور اس کے اولیاء کو تحفے دینے کا حکم
حدیث 6938–6939
باب: جہیز کا بیان
حدیث 6940–6942
باب: نکاح کے موانع کا بیان
حدیث 6943–6943
باب: عورت اور اس کی پھوپھی کو اور اس قسم کی محرم خواتین کو ایک نکاح میںجمع کرنے سے ممانعت کا بیان
حدیث 6943–6953
باب: کسی شخص کا اپنے باپ کی بیوی سے شادی کرلینے کا بیان
حدیث 6954–6958
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔