کتب حدیث ›
فضائل الصحابة › ابواب
› باب: (حکمرانی کے قریش میں اور منصبِ قضا کے انصار میں ہونے کا بیان)۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو مَرْيَمَ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الْمُلْكُ فِي قُرَيْشٍ، وَالْقَضَاءُ فِي الْأَنْصَارِ، وَالْأَذَانُ فِي الْحَبَشَةِ، وَالسُّرْعَةُ فِي الْيَمَنِ".
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”حکمرانی قریش میں ہے، منصبِ قضا انصار میں ہے، اذان (کی مخصوص صفت) حبشہ والوں میں ہے اور تیزی و تندی یمن والوں میں ہے۔“
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا رَجُلٌ، قَثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزَّاهِرِيَّةِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ زَادَ "وَالْأَمَانَةُ فِي الْأَزْدِ".
ترجمہ
ابو الزاہریہ رحمہ اللہ نبی کریم ﷺ سے اسی کی مانند روایت کرتے ہیں، سوائے اس کے کہ انہوں نے یہ اضافہ کیا: ”اور امانت داری قبیلہ ازد میں ہے۔“