فضائل الصحابة
فضائل الأنصار رضي الله عنهم— انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل کا بیان۔
(بَابٌ: «الْمُلْكُ فِي قُرَيْشٍ وَالْقَضَاءُ فِي الْأَنْصَارِ») باب: (حکمرانی کے قریش میں اور منصبِ قضا کے انصار میں ہونے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1424
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا رَجُلٌ، قَثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزَّاهِرِيَّةِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ زَادَ "وَالْأَمَانَةُ فِي الْأَزْدِ".ترجمہ
ابو الزاہریہ رحمہ اللہ نبی کریم ﷺ سے اسی کی مانند روایت کرتے ہیں، سوائے اس کے کہ انہوں نے یہ اضافہ کیا: ”اور امانت داری قبیلہ ازد میں ہے۔“