فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 472
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ سُفْيَانَ ، نَا مُعَاوِيَةُ ، نَا زَائِدَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَبِيصَةُ بْنُ جَابِرٍ ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا قَطُّ أَعْلَمَ بِاللَّهِ وَلَا أَقْرَأَ لِكِتَابِ اللَّهِ وَلَا أَفْقَهَ فِي دِينِ اللَّهِ مِنْ عُمَرَ. ترجمہ
قبیصہ بن جابر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اللہ تعالیٰ کی ذات کا سب سے زیادہ علم رکھنے والا، اللہ کی کتاب کا سب سے بڑھ کر قاری اور اللہ کے دین کی سب سے زیادہ سمجھ بوجھ رکھنے والا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر کبھی کوئی شخص نہیں دیکھا۔“