فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 467
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو خَيْثَمَةَ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ جَهَرَ بِالسَّلَامِ عُمَرُ ، فَقَالَتِ الْأَنْصَارُ: وَعَلَيْكَ السَّلَامُ، مَا شَأْنُكَ؟ قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ يَكُونَ أَذَانًا.ترجمہ
طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ سب سے پہلے جس نے بلند آواز سے سلام کیا وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے، تو انصار رضی اللہ عنہم نے کہا: «وَعَلَيْكَ السَّلَامُ» ”اور آپ پر بھی سلامتی ہو، آپ کو کیا ہوا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں نے چاہا کہ یہ (میرے آنے کی) اطلاع بن جائے۔“