فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 466
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ ، قَثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، قَثَنَا عَاصِمٌ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ حَصَبَ الْمَسَاجِدَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ ، كَانَ الْمَسْجِدُ سَبِخَةً فَإِذَا أَرَادَ الرَّجُلُ أَنْ يَتَنَخَّعَ أَثَارَهُ بِقَدَمِهِ.ترجمہ
ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سب سے پہلے جس نے مساجد میں کنکریاں بچھائیں وہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ تھے؛ مسجد (کی زمین) شور زدہ تھی، پس جب کوئی شخص تھوکنا چاہتا تو وہ اسے اپنے پاؤں سے (مٹی ہٹا کر اس میں) دبا دیتا تھا۔“