فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 465
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَثَنَا أَبُو غَسَّانَ ، قَثَنَا زُهَيْرٌ ، قَثَنَا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ جَعَلَ الْعُشُورَ فِي الْإِسْلَامِ عُمَرُ. ترجمہ
عامر رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اسلام میں سب سے پہلے عشر (تجارتی محصول) مقرر کرنے والے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے۔“