فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 457
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، قَثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، وَطَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ جَهَرَ بِالسَّلَامِ عُمَرُ. ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سب سے پہلے جس شخص نے بلند آواز سے سلام کیا، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے۔“