فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 454
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ : قَثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، عَنْ طَاوُسٍ: أَوَّلُ مَنْ جَهَرَ بِالسَّلَامِ عُمَرُ فَأَنْكَرَتِ الْأَنْصَارُ فَقَالَتْ: مَا هَذَا؟ قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ يَكُونَ أَذَانًا.ترجمہ
طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ: ”سب سے پہلے جس نے بلند آواز سے سلام کیا وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے، تو انصار نے اس پر اعتراض کیا اور کہا: ”یہ کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میرا ارادہ یہ تھا کہ یہ (میری آمد کا) ایک اعلان بن جائے۔““