فضائل الصحابة
فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه— امیر المومنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان۔
بَابُ خَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ نَبِيِّهَا باب: نبی ﷺ کے بعد اس امت کے سب سے بہتر لوگوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 453
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُكَيْرٍ النَّاقِدُ ، قَثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو، يَعْنِي: ابْنَ دِينَارٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ طَاوُسٍ: أَوَّلُ مَنْ جَهَرَ بِالسَّلَامِ عُمَرُ ، فَأَنْكَرَتِ الْأَنْصَارُ ذَلِكَ عَلَيْهِ.ترجمہ
طاؤس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”سب سے پہلے جس نے بلند آواز سے سلام کیا وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے، تو انصار رضی اللہ عنہم نے ان کے اس عمل پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔“